Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


اندھیر نگری چوپٹ راج: شرمیلا فاروقی2021تک ناہل ہونے باوجود وزیر

http://www.awwaaz.com/images/stories/اندھیر نگری چوپٹ راج: شرمیلا فاروقی2021تک ناہل ہونے باوجود وزیر
Share on :
Description

کراچی: نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کی معاون خصوصی شرمیلا فاروقی جن کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ہے اسٹیل ملز ریفرنس کیس میں پلی بارگین کے تحت رہا ہوئی تھیں۔خیال رہے کہ پلی بارگین کے قانون کے مطابق ملزم اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے لوٹی ہوئی رقم واپس کرکے رہائی پاتا ہے لیکن ملزم کا جرم ختم نہیں ہوتا ہے ۔نیب نے وزیر اعلی سندھ کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ شرمیلا فاروقی سال 2021تک کسی بھی سرکاری عہدے کیلئے نااہل قرار دی گئی ہیں تو بتایا جائے کہ انہیں وزیر اعلی سندھ کی مشیر کیسے بنایا جاسکتا ہے؟مبصرین نے نیب ، الیکشن کمیشن اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے پوچھا ہے کہ سزا یافتہ شرمیلا فاروقی گزشتہ 6سال سے سرکاری عہدہ اور پرکشش مراعات سمیٹتی آرہی ہیں تو کیا ہمارا نظام اتنا ہی فرسودہ ہے کہ سزا یافتہ شخص چھ سال تک سرکاری عہدے پر براجمان رہے اور اس کی پکڑ بھی نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ شرمیلا فاروقی کو ان کے والد اور والدہ سمیت 21سال کے نااہل قرار دیا گیا تھالیکن اس قانونی نااہلی کے باوجود شرمیلا پچھلے چھ سالوں کے دوران رکن سندھ اسمبلی،اور مشیر سندھ کے اعلی عہدوں پر تمام مراعات کے مزے لوٹتی رہیں ۔اندھیر نگری چوپٹ راجا

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Captain Saima Hassan says :

    2016-07-02 01:39:09

    Read,Look and behold, It is the best revenge..oh dont get confused over the word"revenge" u know Democracy is the best revenge.Hail


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔