Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


اٹلی کے سابق رکن اسمبلی کی بیٹی کا قبول اسلام

http://www.awwaaz.com/images/stories/اٹلی کے سابق رکن اسمبلی کی بیٹی کا قبول اسلام
Share on :
Description

قاہرہ ۔ اٹلی کے سابق رکن پارلیمنٹ کی دختر نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مذہب اسلام قبول کرلیا ہے ۔ انہوں نے اپنا نام مینوولا فرینکو باربیٹو سے تبدیل کرکے عائشہ رکھ لیا ہے ۔ انہوں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے راہ حق کیلئے منتخب فرما لیا ۔ وہ باحجاب زندگی گزارنے کو ترجیح دیں گی اور اس پر ہمیشہ کاربند رہیں گی ۔ باربیٹو کے قبولیت اسلام پر سارے اٹلی میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے لیکن انہوں نے ان تمام حالات کی پرواہ کئے بغیر کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے صحیح راہ دکھائی اور اس پر مجھے فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک آفاقی قانون ہے اور اس پر خود مجھے کیا اعتراض ہوسکتا ہے ۔ عائشہ نے یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران مذہب اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ان کے والد فرینکو باربیٹو ویلیوس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ہیں ۔ گریجویشن کی تکمیل کے وقت وہ اپنے شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ ہندوستان منتقل ہوئی ہیں

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • No Comments Posted

Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔