Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


ایم کیو ایم کے برطانیہ میں 76بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

http://www.awwaaz.com/images/stories/ایم کیو ایم کے برطانیہ میں 76بینک اکاؤنٹس کا انکشاف
Share on :
Description

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ کی نئی جاری کردہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایم کیو ایم کے برطانیہ 76بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں سے 26کے بینک اکاؤنٹ الطاف حسین کے نام ،38اکاؤنٹس طارق میر جبکہ 12اکاؤنٹس ایم کیو ایم کے نام ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان بینک اکاؤنٹس کی مدد سے برطانیہ میں جائیداد بھی خریدی گئی ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں پیش رفت کیلئے برطانوی حکام نے پاکستان سے سانحہ بلدیہ ٹاؤن اور بھتہ کی معلومات بھی مانگ لی ہیں۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Xeeshan says :

    2016-06-17 01:50:20

    nothing has so far been proved against any of the MQM leaders,so it seems to be ending in smoke as well


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔