Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


بلند بانگ حکومتی دعوے ٹھس،،پاور پراجیکٹس قومی خزانہ پر بوجھ بن گئے۔

http://www.awwaaz.com/images/stories/بلند بانگ حکومتی دعوے ٹھس،،پاور پراجیکٹس قومی خزانہ پر بوجھ بن گئے۔
Share on :
Description

اسلام آباد: نیپرا کی حالیہ رپورٹ نے بجلی کی کمی پر قابو پانے کے حکومتی دعوں کی قلعی کھول دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ کی امسال زیادہ سے زیادہ پیداوار اپریل میں 160 میگاواٹ رہی جبکہ حکومتی دعویٰ تھا کہ منصوبہ سے 425 میگاوٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔یاد رہے کہ مذکورہ پراجیکٹ پر ایک اندازے کے مطابق 60 سے 80ارب روپے تک کی لاگت آئی تھی۔ قبل ازیں پنجاب حکومت ایک اور میگا پاور پراجیکٹ ناکامی کی گہرائی میں گرتا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائدِ اعظم سولر پاور پراجیکٹ بہاولپور میں شروع کیا گیا تھا اور نیپرا کے مطابق فی یونٹ پیداوار اور لاگت کے لحاظ سے یہ مذکورہ منصوبہ ملکی تاریخ کا مہنگا ترین منصوبہ ثابت ہوا ہے اور ان تمام تر اخراجات کے باوجود یہ منصوبہ بھی توقعات کے مطابق پیداوار دینے میں ناکام رہا ہے۔ سولر پاور پراجیکٹ سے ١٠٠ میگاواٹ بجلی پیدا کی جانا تھی تاہم اب تک صرف 18 میگا واٹ حاصل کی جارہی ہے۔ مسلسل ناکامی کے بعد پنجاب حکومت نے اس پراجیکٹ کو نجی شعبہ کے حوالے کرنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے ۔۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Miraal says :

    2016-05-28 12:30:31

    Millions were spent over the advertisement of these projects. i remember the inauguration day of these projects. Special planes were hired to carry delegates to these so-called mega projects..


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔