Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


دہشت کا منحوس کھیل جاری: استنبول ائیرپورٹ پر حملہ 50کی جان لے گیا

http://www.awwaaz.com/images/stories/دہشت کا منحوس کھیل جاری: استنبول ائیرپورٹ پر حملہ 50کی جان لے گیا
Share on :
Description

استنبول: ترکی میں دہشت گردوں نے سفاکانہ کاروائی کے دوران اس بار استنبول کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ استنبول سے موصول ہونے والی افسوس ناک خبروں کے مطابق ائیرپورٹ پر خودکش حملوں اور فائرنگ سے 50کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کی اس واردات میں تین خود کش حملہ آور شامل تھے اور ان کا ہدف ممکنہ طور پر ٹرمینل کا داخلی راستہ تھا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس کلاشنکوف بھی تھی۔سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دشت گردی کی کاروائی کے دوران ایک پولیس افسر ایک حملہ آور کو فائرنگ سے زخمی کرتا ہے تو وہ خود کو دھماکے سے اڑا لیتا ہے۔ترکی کے صدر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ سفاکانہ کاروائی شاید شدت پسند تنظیم داعش ہی کارستانی ہے۔انہوں نے دنیا پر زور دیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن موقف اپنایا جائے۔استنبول ائیرپورٹ پر ہونے والے جانی نقصان کی دنیا بھر کے رہنماؤں نے شدید مذمت کی ہے۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • No Comments Posted

Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔