Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


روشن میری تربت کوللہ ذرا کرنا

http://www.awwaaz.com/images/stories/روشن میری تربت کوللہ ذرا کرنا
Share on :
Description

کراچی: دلوں کو مسحور کردینے والی آواز کے مالک امجد صابری کو ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں میں دفنا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امجد ہدف بنا کر قتل کیئے گئے امجد صابری کی نمازہ جنازہ لیاقت آباد میں ادا کی گئی۔امجد صابری کی نماز جنازہ میں یوں لگ رہا تھا جیسے سارا شہر امڈ آیا ہو۔نماز جنازہ میں روایات کے برعکس خواتین کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ بعدازاں مقتول امجد صابری کا جسد خاکی پاپوش نگر کے قبرستان میں ان کے والد اور مشہور قوال غلام فرید صابری کے پہلو میں سپردخاک کردیا گیا۔ واضح رہے کہ امجد صابری کو کل شام لیاقت آباد میں فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا تھا۔امجد صابری کے اس بیہمانہ قتل پر پاکستان بھر میں سوگ کی سی کیفئیت ہے۔سیاسی قیادت نے ہمیشہ کی طرح قتل کی مذمت کرتے ہوئے مقامی ایس ایچ او کومعطل کرکے تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے مگر یہ سوال اب ہر زبان پر ہے کہ وطن عزیز میں محفوظ کون ہے؟ابھی دو دن قبل ہی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علیشاہ کا جوان سال بیٹا اغوا کرلیا گیا تھا تو اب ایک بے ضرر قوال کو ملک عدم روانہ کردیا گیا ہے۔عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ کیا ان لوگوں کی زندگی قیمتی نہیں؟کیا تحفظ صرف اور صرف اشرافیہ ہی کا حق ہے؟عام لوگ؟امجد صابری ایسے عام لوگ کس کے ہاتھ پر اپنا خون تلاش کریں؟کوئی تو جواب دے؟ذمہ دار کون ہے؟کیا عوام کو محض ووٹنگ مشین سمجھنے کی روش کبھی تبدیل ہوگی؟کیا دبئی اور لندن میں مقیم حکمران خانوادے عوام کے احساسات و جذبات کے مطابق ملک کا نظم و نسق چلانا چاہیں گے؟

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • says :

    2016-06-23 06:55:43

  • Emama says :

    2016-06-23 06:55:38

    MAY Allah rest his soul in peace.amen


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔