Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


سی ڈی اے نے 3 ارب 80 کروڑ کا پلاٹ صرف 48 کروڑ میں بیچ دیا۔

http://www.awwaaz.com/images/stories/سی ڈی اے نے 3 ارب 80 کروڑ کا پلاٹ صرف 48 کروڑ میں بیچ دیا۔
Share on :
Description

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے گرینڈ حیات ہوٹیل اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی ڈے اے کے مبینہ گھٹ جوڑ سے 3 ارب80 کروڑ کا پلاٹ صرف دس فیصد یعنی اڑتالیس کروڑ کی ادائیگی پر نہ صرف حاصل کرلیا بلکہ اس پر ہوٹیل اور اپارٹمنٹس کی تعمیر بھی تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکی ہے۔ سی ڈی اے کے نوازشات کا سلسلہ سابقہ چئیرمین کامران لاشاری کے دور سے شروع ہوا اور اب تک جاری و ساری ہے۔ اسی بدولت سی ڈی اے نے اپنی ہی پالیسی کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے ہوٹیل کی انتظامیہ کو سال 2026 تک اقساط میں ادائیگی کی سہولت بھی دے دی ہے۔دوسری جانب مذکورہ ہوٹیل جو کہ ریڈ زون کے قریب کنونشن سنٹر کے پاس تعمیر کیاجارہا ہے کی انتظامیہ نے اپارٹمنٹس کی فروخت سے 3 ارب روپے کماکر اپنی جیبیں اور اکائونٹ تک بھر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی ان نوازشات کی وجہ وزیرِاعظم ہائوس میں تعینات باثرسرکاری اہلکار ہے ۔پبلک اکائونٹس کمیٹی نے سی ڈی اے سے وضاحت مانگتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Emama says :

    2016-05-27 01:01:22

    amazing..Grand Hotel,,Grand story


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔