Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


عمر متین نے حملہ سے قبل 911پر کال کر کے داعش سے وفاداری کا اظہار کیا تھا

http://www.awwaaz.com/images/stories/عمر متین نے حملہ سے قبل 911پر کال کر کے داعش سے وفاداری کا اظہار کیا تھا
Share on :
Description

اورلینڈو: امریکی تاریخ کے ہولناک ترین فائرنگ کے واقعہ میں 50افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کے بعد دنیا بھر سے مذمتی بیانات جاری کئے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ29سالہ افغان نژاد عمر متین صدیقی نے امریکی ریاست فلوریڈرا کے شہر اورلینڈو میں واقع ہم جنس پرستوں کے کلب میں رات گئے گھس کر اندھا دندھ فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ بعدازاں حملہ آور کو فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ہلاک کردیا گیا تھا۔امریکی نشریاتی ادارہ نے انکشاف کیا ہے کہ حملہ آور نے حملہ سے قبل 911پر کال کر کے خود کو داعش کا وفادار قرار دیتے ہوئے خلافتِ اسلامیہ سے بیعت کا اظہار بھی کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور کی فون کال کے بعد اس کے خلاف تحقیقات بھی شروع کردی گئی تھیں مگر اسی دوران یہ واقعہ ہوگیا۔دوسری طرف شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے منسلک نیوز ایجنسی میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملہ داعش کی جانب سے کیا گیا ہے۔صدر اوباما نے شدت پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کا اعلان کرتے دہشت گردی کی اس واردات کو نفرت انگیز قرار دیا ہے۔دوسرے طرف امریکی مسلمانوں کی تنظیم نے داعش سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام دشمن شدت پسند تنظیم قرار دیا ہے۔ امریکی مسلم ریلیشن کونسل کے رہنما نیہاد عواد نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ انسانوں کے خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • arshad says :

    2016-06-13 04:59:33

    kiiling people is not islam, ISIS needs to revisit their approach towards non Muslims. secondly these kind of attacks make life difficult for those Muslims who live freely in west.


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔