Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


عید کی 4سرکاری چھٹیوں کا اعلان : سرکاری ملازمین کی9چھٹیاں منانے کی تیاری

http://www.awwaaz.com/images/stories/عید کی 4سرکاری چھٹیوں کا اعلان : سرکاری ملازمین کی9چھٹیاں منانے کی تیاری
Share on :
Description

اسلام آباد: آواز کو ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ امسال عیدالفطر پر وفاقی حکومت نے چار سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دیدی ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اہل پاکستان کو عید کی خوشیاں اپنے اپنوں کے ساتھ منانے موقع دینے کیلئے حکومت نے عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ اسلام آباد سے موصول شدہ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ منگل یعنی 5جولائی سے لیکر جمعہ 8 جولائی تک عید کی چھٹیوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔سرکاری فیصلہ اپنی جگہ مگر سرکارمی ملازمین میں سے بیشتر نے ہفتہ 2جولائی سے اتوار 10جولائی تک کی چھٹیاں منانے کی منصوبہ بندی پہلے ہی کر رکھی ہے۔ لہذا ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور لاری اڈوں پر ایڈوانس بکنگ بھی اسی منصوبہ بندی کے مطابق کروالی گئی ہے۔ آواز سے گفتگو کرتے ہوئے سرکاری افسر نے بتایا ہے کہ وہ اور ان جیسے دیگر سرکاری اہلکار پہلے ہی سوموار یعنی 4جولائی کی چھٹی کی عرضی ڈال چکے ہیں۔لہذا 9چھٹیاں منانے کی موجیں لگ گئی ہیں تو اپنے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرنے کی بھی سب کو جلدی ہے تاکہ میٹھی عید پرچھٹیوں کا مزہ دوبالا ہوجائے۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • No Comments Posted

Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔