Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


ّّغریبوں اور محتاجوں کے نام پربینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اربوں ڈکار لئے گئے۔

http://www.awwaaz.com/images/stories/ّّغریبوں اور محتاجوں کے نام پربینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اربوں ڈکار لئے گئے۔
Share on :
Description

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق انکم سپورٹ پروگرام کی سابقہ چئیرپرسن فرزانہ راجا کے خلاف ٹھوس شواہد ملنے پر نیب نے تحقیقاتی کاروائی کا باقائدہ آغاز کردیا ہے۔سابقہ چئیرپرسن پر اشتہاری کمپنیوں کو ادائیگی کی مد میں تین ارب کے غبن کا الزام لگایا گیا ہے۔دریں اثناء بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سندھ کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ نے چار ارب سے زائد کی کرپسشن بے نقاب کی ہے۔ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر سندھ بھر میں جعلی شناختی کارڈ نبروں اور جعلی ضرورتمندوں میں چار ارب سے زائد کی رقم تقسیم کرکے اصل حقداروں کو ان کے جائز حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ سامنے آنے پر نیب سندھ نے ضابطہ کی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان کو کیفرَ کردار تک لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • No Comments Posted

Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔