Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


ڈاکٹر عاصم نے کئی ایکڑ زمین ایک دن میں اپنے نام کروالی: نیب

http://www.awwaaz.com/images/stories/ڈاکٹر عاصم نے کئی ایکڑ زمین ایک دن میں اپنے نام کروالی: نیب
Share on :
Description

کراچی: احتساب عدالت کو بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر پٹرولیم اور آصف زرداری کے دستِ راست ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے کئی ایک ایکڑ سرکاری زمین اپنے نام کروالی تھی۔تفصیلات کے مطابق 460بلین روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب عدالت کو بتایا ہے کہ یہ زمین محض ایک دن میں اپنے نام پر الاٹ کروائی گئی۔نیب نے عدالت کو بتایا کہ زمین کی الاٹمنٹ اور تنسیخ کے معاملے پر وضاحت کیلئے وزیرِا علی سندھ کو خط لکھا گیا تھا جس کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ بعدازاں کاروائی کے دوران گواہوں پر جرح بھی کی گئی۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • No Comments Posted

Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔