Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


ڈھاکہ کے ریسٹورنٹ میں دہشت گردی:غیرملکیوں سمیت 10مارے گئے

http://www.awwaaz.com/images/stories/ڈھاکہ کے ریسٹورنٹ میں دہشت گردی:غیرملکیوں سمیت 10مارے گئے
Share on :
Description

ڈھاکہ: بنگالی دارالحکومت ڈھاکہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بگلہ دیشی فوج اور پولیس کمانڈوز کا حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور دس افراد کو بحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کی عالمی لہر نے اس بار بنگلہ دیشی دارالحکومت کا رخ کرتے ہوئے ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں واقع ایک رسٹورنٹ میں گھس کر فائرنگ سے متعدد افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا تھا۔ خیال رہے حملہ آوروں نے 20سے40افراد کو دس گھنٹے سے بھی زیادہ وقت تک یرغمال بنائے رکھا تھا۔ جس پر بنگالی فوج اور پولیس سے تعلق رکھنے والے کمانڈوز نے کاروائی کی تو 2اطالوی باشندوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 10افراد مارے گئے اور 30کے قریب افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔دہشت گردی کی اس کاروائی کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔عالمی رہنماؤں نے دہشت گردی کی اس کاروائی کی مذمت کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں مقیم اپنے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Mishaim says :

    2016-07-02 12:39:31

    I dont know what these bad guys are up to,world is bleeding n we seem clueless how to deal with it


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔