Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Al-Azizia case: Sharif family requests questionnaire from NAB.....Pakistan seeks recognition of sacrifices in war against terror: COAS......NAB contacts SBP, prepares references against Ishaq Dar....Preparations for state funeral of Dr Ruth Pfau completed ...
Press ESC or click HERE to close the video


کراچی میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں لوٹنے والے پکڑے گئے۔

http://www.awwaaz.com/images/stories/کراچی میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں لوٹنے والے پکڑے گئے۔
Share on :
Description

کراچی: نیب کراچی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تین افراد کو سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عابدی،عامر حسین اور سید محمد عامر نقوی نے سرمایہ کاری کے نام پر معصوم لوگوں کو لاکھوں کے منافع کا لالچ دے کر کاروباری جھانسے میں پھنسایا اور کروڑوں کا مال بنالیا۔نیب کی اب تک کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ مذکورہ تینوں ملزم اے ایم انٹرپرائز اور این ٹی ایف ٹریڈرز کے نام پرلوگوں سے براہِ راست پیسہ لے کر اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرواتے تھے اور ان لوگوں کی شناخت اور باقی تفصیلات کو اپنے تک ہی محدود رکھتے تھے۔مزید پتہ چلا ہے کے تینوں افراد پر مشتمل گینگ نے مبینہ طور ر 157ملین روپے اسی طرح سے نکلوائے اور ان کے بینک اکاؤنٹس میں 642,000ڈالرز پائے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔نیب کراچی نے ان تینوں ملزمان کو حراست میں لے کر جامع تحقیقات شرو ع کردی ہیں۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • maryam jan says :

    2016-06-04 12:19:21

    her roz aik naye dastan samny aaty hai,,pta nhin hum kub sudhren gay

  • says :

    2016-06-03 11:49:26

  • says :

    2016-06-03 11:49:25

  • Eshal says :

    2016-06-03 11:49:21

    i wonder what next?there are so many stories around,,how come we people survive against all this?amazing


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔