Awwaaz-Pakistan

آواز پاکستان ایک ایسی ویب سایٹ ہے جہاں آپ کرپشن، ناانصافی اور طاقت کا ناجاۂز استعمال، وڈیو، آڈیو اور تصویر کی شکل میں شاۂع کر سکتے ہیں۔

Awwaaz Pakistan is a website for you to post incidents of corruption, nepotism, misuse of government authority in video, audio and image formats.

The Weekly

LATEST NEWS

* If requested we will refer your experience to the concerned authorities for action and follow-up... * Pakistan paid a heavy price in war against terrorism: PM Abbasi......NAB moves SC against LHC decision in Hudaibiya Paper Mills case.... ... * NAB team raids Finance Minister Ishaq Dar's Islamabad house, assets frozen......NEPRA raises electricity price by Rs 3.90 per unit........PCB bans Khalid Latif for five years in spot-fixing case ...
Press ESC or click HERE to close the video


کونسا وزیرِ اعلیٰ کتنے پانی میں ہے ؟سب پتہ چل گیا

http://www.awwaaz.com/images/stories/کونسا وزیرِ اعلیٰ کتنے پانی میں ہے ؟سب پتہ چل گیا
Share on :
Description

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممبران صوبائی اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے ۔جس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب 525ملین روپے کے اثاثہ جات کے مالک ہیں۔سال 2015 کے ٹیکس گوشواروں کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ لندن میں 2پلاٹوں کے بھی مالک ہیں جن کی مالیت 140ملین روپے ہے جبکہ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی پہلی بیوی نصرت شہباز 227.2 ملین روپے کے اثاثہ جات کی مالک ہیں اور دوسری بیوی تہمینہ درانی کے نام پر 9.17ملین روپے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک 275.3 ملین روپے کے اثاثہ جات کے مالک ہیں۔اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ ذہری 111.5ملین روپے کے اثاثے رکھتے ہیں تو وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ201.7ملین روپے کے اثاثہ جات اپنے نام پر رکھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشیدکے نام پر 215.5 ملین روپے کے اثاثے ہیں اور سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کے نام پر کل ملا کر 651.5ملین کے اثاثے ہیں جبکہ وزیرِ قانون رانا ثناءاللہ کا دعوی ہے کہ وہ محض50ملین روپے کے اثاثہ جات کے مالک ہیں۔

Add Comment تبصرہ شامل کریں
Comments تبصرے
  • Aliya says :

    2016-06-01 12:09:05

    ECP ki sadgy pe kon na mer jaey aey Khuda


Visitors Count

Visitors





OR یا

          OR یا





            -Please provide your email or phone number for verification of your upload, Your information will be kept confidential اپلوڈ کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل یا فون نمبرفراحم کریں،آپ کی معلومات کو خفیہ رکھا جاۓ گا۔